37.1 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاک بھارت کشیدگی لاہور راوی ریلی کراس 2025 ملتوی

پاک بھارت کشیدگی لاہور راوی ریلی کراس 2025 ملتوی



(کومل اسلم)بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونیوالی  کشیدگی کے باعث لاہور راوی ریلی کراس 2025 کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطاقط لاہور راوی ریلی کراس کا انعقاد 10 اور 11 مئی کو لاہور میں ہونا تھا، راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ٹی ڈی سی پی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے پاکستانی قوم اور ادارے پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ لاہور راوی ریلی کراس 2025 کی ملتوی کر دیا گیا ہے اور نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت نےحملہ کرکے فاش غلطی کی،اسکو اپنی غلطی کا خمیازہ بھگتنا ہوگا، شہباز شریف



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات