41.3 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومتجارتی خبریں13ماہ میں پاورسیکٹرکاگردشی قرضہ کتنے ارب کم ہوا؟ پاور ڈویژن نے بڑی...

13ماہ میں پاورسیکٹرکاگردشی قرضہ کتنے ارب کم ہوا؟ پاور ڈویژن نے بڑی خوشخبری سنا دی



(24 نیوز) شبہازحکومت کےابتدائی13ماہ کی پاورسیکٹرکےسرکلرڈیٹ کی تفصیلات سامنےآگئیں،پاورسیکٹرکاگردشی قرضہ283ارب روپےکم ہوگیا۔

دستاویز پاور ڈویژن کے مطابق موجودہ حکومت کےپہلے13ماہ میں پاورسیکٹرکاگردشی قرضہ283ارب روپےکم ہوگیا،مارچ2025تک پاورسیکٹرکاسرکلرڈیٹ 2ہزار396ارب روپے رہا،فروری2024 تک پاورسیکٹرکےسرکلرڈیٹ کاحجم2ہزار679ارب روپےتھا،فروری2025کےمقابلےمارچ2025میں پاورسیکٹرکاسرکلر ڈیٹ135ارب روپےکم ہوا،فروری2025 تک پاورسیکٹرکاگردشی قرضہ2ہزار531ارب روپےتھا۔

رواں مالی سال کےپہلے9ماہ میں پاور سیکٹرکےسرکلر ڈیٹ میں3 ارب روپے اضافہ ہوا،جون 2024 تک پاور سیکٹرکےگردشی قرضے کاحجم 2 ہزار393 ارب روپےتھا۔

یہ بھی پڑھیں: این ای او سی نے 22 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق  کر دی



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات