31.4 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکوہلی کے اثاثے 126 ملین امریکی ڈالر، برطانیہ منتقل ہوسکتے ہیں

کوہلی کے اثاثے 126 ملین امریکی ڈالر، برطانیہ منتقل ہوسکتے ہیں


کراچی (جنگ نیوز) بھارتی کرکٹ کے اسٹار ویرات کوہلی ٹیسٹ کرکٹ سے رخصتی کے بعد کمنٹری میں کیریئر بنانے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ کوہلی کے اثاثوں کی تقریباً 126 ملین امریکی ڈالر ہے، جو ان کی کرکٹ کی کمائی، برانڈ اینڈورسمینٹس اور سرمایہ کاریوں سے حاصل ہوئی ہے۔ ان میں سے 200 کروڑ بھارتی روپے برانڈ اینڈورسمینٹس سے حاصل ہوتے ہیں، وہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کیلئے 8.9 کروڑ بھارتی روپے تک چارج کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 36 سالہ کوہلی اب اپنے دیگر کاروباری منصوبوں پر توجہ مرکوز کریں گے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد وہ برطانیہ منتقل ہوسکتے ہیں۔ کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما نے ’’سیوا‘‘ کے نام سے ایک امدادی ادارے کی بنیاد رکھی ہے، جو ملک بھر میں ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی مدد کرتی ہے۔ وہ کوچنگ کے ذریعے کھیل کے لیے کچھ واپس دینے کی خواہش ظاہر کی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات