31.4 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹریفک تنازع پر فائرنگ، 3 خواتین جاں بحق، ملزم زیر حراست

ٹریفک تنازع پر فائرنگ، 3 خواتین جاں بحق، ملزم زیر حراست


—فائل فوٹو

امارتی ریاست راس الخیمہ میں ٹریفک تنازع پر فائرنگ سے 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

عرب میڈیا کے مطابق واقعہ امارتی ریاست راس الخیمہ میں اس وقت پیش آیا جب ایک تنگ راستے سے گزرنے کے معاملے پر تنازع شروع ہوا۔

ایک عربی شخص نے جھگڑا بڑھ جانے پر اپنے آتشی اسلحے کا استعمال کرتے ہوئے اچانک خواتین پر فائر کھول دیا۔

واقعے میں زخمی ہونے والی خواتین کو بعد میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئیں۔

واقعے میں استعمال ہونے والا ہتھیار ضبط کرکے فوی تحقیقات شروع کرتے ہوئے پبلک پراسیکیوشن کو بھیجنے کی سفارش کی گئی ہے۔

دوسری جانب فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات