34.3 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسپر لیگ میچز میں داخلہ قومی پرچم لانے کیساتھ فری کیا جائے،...

سپر لیگ میچز میں داخلہ قومی پرچم لانے کیساتھ فری کیا جائے، ثمین رانا


کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز کے سی ای اوعاطف رانا نے کہا کہ پی ایس ایل 100 فیصد پاکستان میں واپس آئے گا مگر حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی کریں گے۔ انہوں نے تجویز دی کہ بقیہ میچوں میں شائقین کا داخلہ مفت اور انٹری قومی پرچم کے ساتھ ہو تو دنیا کو انتہائی خوبصورت منظر دیکھنے کو ملے گا اور مثبت پیغام دنیا کو جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات