40.3 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںلرننگ ریسورس نیٹ ورک کا کرکٹ کوچنگ پروگرام کا اعلان

لرننگ ریسورس نیٹ ورک کا کرکٹ کوچنگ پروگرام کا اعلان


کراچی (اسٹاف رپورٹر) بر طانیہ میں ایوارڈ دینے والی سرکردہ تنظیم لرننگ ریسورس نیٹ ورک نےکرکٹ کوچنگ پروگرام کااعلان کیا ہے، یہ پروگرام کوچنگ کا معیار کابلند اور تجربہ کار کوچز کیلئے ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیاہے۔انہیں تربیت پاکستانی کرکٹ لیجنڈ محمد یوسف دیں گے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات