31.4 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومتجارتی خبریںصرف اپریل میں سونا کتنے روپے فی تولہ مہنگا ہوا؟جان کر آپ...

صرف اپریل میں سونا کتنے روپے فی تولہ مہنگا ہوا؟جان کر آپ بھی چکرا جائیں



(ویب ڈیسک)ماہِ اپریل کے دوران سونا20 ہزار 800 روپے فی تولہ مہنگاہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ ماہ کے اختتام پر فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 45 ہزار 800 روپے ہے۔

اپریل میں 10 گرام سونے کی قیمت 17 ہزار 832 روپے تک بڑھ گئی، جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 96 ہزار 467 روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:امریکی میڈیا نے ٹرمپ کے دعوؤں کا پول کھول دیا

دوسری طرف عالمی مارکیٹ میں اپریل کے دوران سونے کی قیمت 192 ڈالر فی اونس بڑھی اورمہینے کے اختتام پر سونے کی فی اونس قیمت 3 ہزار 276 ڈالر رہی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات