40.3 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم کی سینیٹر ساجد میر اور ارشد وڑائچ کے گھرآمد، لواحقین سے...

وزیراعظم کی سینیٹر ساجد میر اور ارشد وڑائچ کے گھرآمد، لواحقین سے اظہار تعزیت


وزیراعظم شہباز شریف، مرحوم سینیٹر پروفیسر ساجد میر کے گھر گئے جہاں انھوں نے لواحقین سے پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا اور  اہل خانہ کےلیے صبر کی دعا کی۔ 

وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ پروفیسر ساجد میر نے ہمیشہ انتہاء پسندی اور فرقہ واریت کے خلاف آواز اٹھائی جو ان کی سیاست و دین کی خدمات کا سنہری باب ہے۔ 

دریں اثنا وزیراعظم شہباز شریف سیالکوٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے مرحوم رہنما چوہدری ارشد وڑائچ کے گھر بھی گئے، جہاں انھوں نے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات