30 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومکھیلوں کی خبریں   پی ایس ایل 10۔۔۔ بقیہ میچز  کی  نئی تاریخیں سامنے آگئیں 

   پی ایس ایل 10۔۔۔ بقیہ میچز  کی  نئی تاریخیں سامنے آگئیں 



( 24 نیوز )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ میچز کے شیڈول کو حتمی شکل دینے کےلیے کام جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان آج متوقع ہے، بقیہ میچز کےلیے 16 سے 18 مئی کی تاریخیں زیر غور ہیں۔

 ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ کی تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:پشاور زلمی کا پاکستانی پائلٹس کیلئے بڑے انعام کا اعلان

دبئی میں موجود زیادہ تر کھلاڑی اپنے اپنے وطن واپس جا چکے ہیں تاہم غیر ملکی کھلاڑیوں کو ٹیموں کا حصہ بنانے کےلیے کئی آپشن زیر غور ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات