قطر کی جانب سے امریکی صدر کیلئے خصوصی طیارے کا تحفہ
امریکا میں قطر کی جانب سے ملنے والے ممکنہ تحفے پر بحث کا آغاز ہوگیا، کیا امریکی صدر یہ تحفہ لینے کے مجاز ہیں اور کیا اخلاقی طور پر امریکی صدر کو یہ تحفہ قبول کرنا چاہیے؟