31.5 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومتجارتی خبریںانٹربینک میں روپیہ تگڑا ڈالر کو بری طرح پچھاڑ دیا

انٹربینک میں روپیہ تگڑا ڈالر کو بری طرح پچھاڑ دیا



(اشرف خان)کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 14 پیسے سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 281.71 روپے سے کم ہوکر 281.57 روپے پر بند ہوا۔

ماہرین کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے قرض کی دوسری قسط منظور ہونے پر روپے کی قدر میں بہتر ہوئی ،فنڈز ملنے کے بعد مالی مشکلات مزد کم ہوجائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:سونا کی قیمت زمین پر آ گری،ایک ہی دن میں ہزاروں روپے کمی



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات