(احمد منصور)پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ ہوا۔
ذرائع کے مطابق جنگ بندی کے پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان آج ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ ہوا۔
یادر ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان عارضی جنگ بندی کا اعلان صدر ٹرمپ نے ٹویٹ میں کیا تھا۔پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں بات چیت طے پائی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:سونا کی قیمت زمین پر آ گری،ایک ہی دن میں ہزاروں روپے کمی