31.5 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومتجارتی خبریںسونےکی قیمت میں یکدم بڑی کمیفی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونےکی قیمت میں یکدم بڑی کمیفی تولہ کتنے کا ہو گیا؟



(شہزاد خان ابدالی)سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت کو بریک لگ گئی،مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کے ریٹ میں کمی ہو گئی۔

مقامی صرافہ بازاروں میں سونےکی قیمت میں4500روپے فی تولہ کمی ہو گئی،قیمت میں کمی کے بعد خالص 24قیراط فی تولہ سونا3لاکھ57ہزارروپےکاہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر
22قیراط فی تولہ سونا3لاکھ27ہزار250روپےمیں فروخت ہو رہا ہے،21قیراط فی تولہ سونا3لاکھ12ہزار375روپے کا ہو گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات