(ویب ڈیسک)امریکا اور چین ٹیرف 90 دن کے لیے معطل کرنے پر رضامند ہوگئے۔
جنیوا میں امریکا اور چین کے تجارتی مذاکرات کے بعد پریس بریفنگ کے دوران امریکی سیکریٹری تجارت نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملک ٹیرف 90 دن کے لیے معطل کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں۔
امریکی سیکرٹری تجارت اسکاٹ بینیٹ نے مزید کہا کہ امریکا نے چین پر ٹیرف کم کرکے 115 فیصد کردیا ہے،امریکی مصنوعات پرچین کا 10 فیصد ٹیرف برقرار رہے گا،اضافی 24 فیصد چینی ٹیرف 90 دن کیلئے معطل ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں ہاٹ لائن پر رابطہ
امریکی سیکرٹری تجارت اسکاٹ بینیٹ کے مطابق ہم چاہتے ہیں کہ چین اپنی منڈیاں امریکی مصنوعات کیلئے کھول دے۔