31.5 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومتجارتی خبریںتیل کی قیمتوں میں اضافہ

تیل کی قیمتوں میں اضافہ



(ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہو گیا۔

امریکہ چین تجارتی معاہدے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 اعشاریہ 6 فیصد اضافہ ہوا ہے،امریکی تیل کی قیمت 63.24 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی ہے۔

 برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 3 اعشاریہ 4 فیصد بڑھنے سے قیمت 66.11 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اگر مذاکرات ہوئے تو بھارت سے..?خواجہ آصف نے دبنگ بیان دیدیا

یادرہے کہ امریکی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک نے متعدد مصنوعات پر ٹیرف 115 فیصد کردیے ہیں،امریکہ چین کی مصنوعات پر 10 فیصد کی ڈیوٹی برقرار رکھے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات