35.1 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغزہ پر اسرائیل کے ظالمانہ حملے جاری مزید 20 سے زیادہ فلسطینی...

غزہ پر اسرائیل کے ظالمانہ حملے جاری مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید



(24نیوز)غزہ پر اسرائیلی حملے جاری جس کے نتیجے میں مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں رہا ہونے والے یرغمالیوں نے بھی شرکت کی،احتجاجی مظاہرے میں شریک افراد نے ٹرمپ اور نیتن یاہو سے فوری جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ 

دوسری جانب جرمن وزیر خارجہ نے غزہ مسئلے کے فوجی طاقت سے حل کو مسترد کردیا،مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا جنگ کا خاتمہ سیاسی حل سے ہی ممکن ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات