40.3 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںحماس نے آخری زندہ امریکی قیدی رہا کرنے کا اعلان کردیا

حماس نے آخری زندہ امریکی قیدی رہا کرنے کا اعلان کردیا



(ویب ڈیسک)حماس نے آخری زندہ امریکی قیدی رہا کرنے کا اعلان کردیا.

امریکی میڈیاکی رپورٹس کےمطابق حماس نےجنگ بندی اورامداد کی بحالی کی یقین دہانی پرقیدی چھوڑنےکا فیصلہ کیاہے اوراگلے 48 گھنٹوں میں امریکی قیدی ایڈن الیگزنڈرکورہاکیا جائےگا،امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے بھی قیدی کی رہائی کی تصدیق کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:افغانستان: طالبان حکومت نے شطرنج پر پابندی عائد کردی، وجہ کیا بنی؟

دوسری طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ایڈن الیگزنڈرکی رہائی امریکا کیلئے خیر سگالی کا پیغام ہے،قیدیوں کی رہائی اور جنگ کے خاتمے کیلئے ثالثی پر قطراورمصر کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات