35.1 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران میں آبروریزی کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

ایران میں آبروریزی کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی


تہران (نیوز ایجنسی )ایران میں آبروریزی کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی، ملزم پر شمالی صوبے سمنان میں نوجوان خاتون کیساتھ زیادتی کا الزام تھا۔ عدلیہ نے بتایا کہ ایرانی حکام نے اتوار کے روز شمالی صوبے سمنان میں ایک نوجوان خاتون کی آبروریزی کے مرتکب شخص کو پھانسی دے دی۔امریکی ٹی وی کے مطابق مجرم جس کی شناخت نہیں ہوئی، کو پھانسی کے پھندے پر لٹکا دیا گیا۔مقدمے کے لئے ضروری قانونی طریقہ کار اختیار کیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات