35.1 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومانٹرٹینمنٹروزے کی حالت میں تھوک اور خون کو نگلنے سے روزہ ٹوٹے...

روزے کی حالت میں تھوک اور خون کو نگلنے سے روزہ ٹوٹے گا تو نہیں؟



(24 نیوز )سوال: اگر تھوک اور خون دونوں آپس میں مل جائیں اور تھوک غالب ہو، اس تھوک اور خون کو اندر نگل لیا، کیا روزہ باقی رہے گا یا نہیں؟

جواب: صورتِ مسئولہ میں اگر تھوک میں خون کی آمیزش ہو اور خون غالب نہ ہو، اور وہ منہ میں آنے کے بعد واپس حلق میں چلا جائے تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ اگر تھوک میں خون کی آمیزش ہو اور خون غالب ہو، اور وہ حلق میں چلاجائے تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات