37.1 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومتعلیم اور صحتگرمی برقرار آنکھوں کے امراض میں اضافہ

گرمی برقرار آنکھوں کے امراض میں اضافہ



(احسن عباسی) گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ  آنکھوں کے انفیکشن اور آنکھوں کے امراض میں اضافہ ہونے لگا ہے۔

سندھ گورنمنٹ سروسز ہسپتال میں بھی کیسز رپورٹ ہونے لگے ہیں۔

ڈاکٹروں نے عوام کو اس موسم میں احتیاط اپنانے کی ہدایت کردی ہے۔

ماہر امراض چشم ڈاکٹر ماپارا منگی نے کہا ہے کہ اس موسم میں مزدور اور دیگر افراد بھی احتیاط اپنائیں۔

انہوں نے کہا کہ کالے چشموں کا استعمال کریں،آنکھوں میں کسی قسم کی تکلیف ہوتو فوری ماہر ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

ڈاکٹر ماپارا منگی نے مزید کہا کہ سال بھر آنکھوں کے انفیکشن رپورٹ ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات