42.8 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومتجارتی خبریںقیمتی دھاتوں زیورات اور قیمتی پتھروں کی درآمد و برآمد معطل

قیمتی دھاتوں زیورات اور قیمتی پتھروں کی درآمد و برآمد معطل



(ویب ڈیسک)حکومت پاکستان نے قیمتی دھاتوں، زیورات اور قیمتی پتھروں کی درآمد و برآمد معطل کردی۔

رپورٹ کے مطابق قیمتی دھاتوں کی درآمد و برآمد کا حکم 60 دن کے لیے معطل کیا گیاہے،SRO 760(I)/2013 کی معطلی کا حکم فوری طور پر نافذ العمل ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور کی فضائی حدود کمرشل پروازوں کے لیے دوبارہ بند،نیا نوٹم جاری

یہ فیصلہ درآمدات اور برآمدات کنٹرول ایکٹ 1950 کے تحت کیا گیاہے جس کے تحت  قیمتی اشیاء کی تجارت پر 60 دن کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات