37.1 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومجرم و سزاپی ٹی آئی رہنما شرمناک الزام میں گرفتار

پی ٹی آئی رہنما شرمناک الزام میں گرفتار



(ملک رفیع الرحمٰن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صدر  چوہدری شاداب میئو کےخلاف  بجلی چوری کامقدمہ درج کرکے گرفتار کیا گیا۔

واپڈا کے میٹر انسپکٹر محمد اکرام اور میپکو ٹیم نے کارروائی کے دوران چوہدری شاداب میئو کو رنگے ہاتھوں بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا،ان پر بجلی چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے جبکہ 1,85,000 روپے جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔

ایس ڈی او واپڈا منڈی صادق گنج کا کہنا تھا کہ بجلی چور کسی رعایت کے مستحق نہیں، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔

یہ بھی پڑھیں: بلاول بھٹو سے نوید قمر اور دیگر رہنماؤں کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات