37.1 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی ایس ایل میں شریک غیر ملکی کرکٹرز پاکستان سے نکل گئے

پی ایس ایل میں شریک غیر ملکی کرکٹرز پاکستان سے نکل گئے



(24  نیوز)بھارتی جارحیت کے پیش نظر پاکستان کرٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 10 ملتوی کر دیاہے جس کے بعد غیر ملکی کھلاڑی اور براد کاسٹنگ کریو کو روانہ کر دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق  پی ایس ایل میں شریک تمام غیر ملکی کھلاڑیوں ار براڈ کاسٹنگ کریو کو  ایئر فورس کے خصوصی طیارے کے ذریعے واپس بھیج دیا گیاہے ۔

پاک فوج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے اور آج کی پریس کانفرنس میں ایئر وائس مارشل اورنگزیب کی جانب سے بھارت کے تین رافیل سمیت پانچ طیاروں کو زمین بوس کرنے کے تمام ثبوت بھی غیر ملکی میڈیا کے سامنے پیش کر دیئے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں :پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات