41.3 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومجرم و سزاقذافی سٹیڈیم میں داخلے کی کوشش، شرابی کانسٹیبل کو پیٹی بھائیوں نے...

قذافی سٹیڈیم میں داخلے کی کوشش، شرابی کانسٹیبل کو پیٹی بھائیوں نے دھر لیا ، مقدمہ درج



(وقاص احمد)لاہور میں شراب پی کر قذافی سٹیڈیم میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش میں پولیس اہلکار کودھر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  پی ایس ایل میچ کے دوران کانسٹیبل نے گیٹ نمبر 6 سے قذافی سٹیڈیم میں داخل ہونے کی کوشش کی۔

انکوائری کرنے پر پتہ چلا کے کانسٹیبل نے شراب پی رکھی ہے ۔

ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں نے کانسٹیبل کو پکڑ کر گلبرگ پولیس کے حوالے کیا۔

تھانہ چوہنگ میں تعینات کانسٹیبل شہباز کے خلاف مقدمہ گلبرگ پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا۔

مزید پڑھیں:سکھر  ،مسلح افراد کی فائرنگ سے 3افراد جاں بحق



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات