40.3 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومانٹرٹینمنٹپاکستانیوں نے بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا...

پاکستانیوں نے بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا…



( 24نیوز ) پاکستانی شہریوں نے خوش رہنے میں بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

گیلپ سروے میں سب سے زیادہ خوش قوموں میں پاکستانیوں نے بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ کے خوشی (ہیپی نیس) کے انڈیکس میں پاکستان 44 ممالک میں 8 ویں نمبر پر ہے۔

 یہ بھی پڑھیں :14 سالہ  کرکٹر نے  تاریخ رقم کردی

سروے میں 72 فیصد پاکستانیوں نے تمام مسائل کے باوجود زندگی میں خوش رہنے کا بتایا، پاکستانیوں کے مقابلے میں بھارتی شہری اس فہرست میں آخری نمبر پر آئے۔

سروے میں 31 فیصد بھارتی خوش جبکہ 34 فیصد بھارتیوں نے زندگی سے مایوسی کا اظہار کیا۔ خوشی کے انڈیکس میں چینی شہری 86 فیصد کے ساتھ خوش قوموں میں سرفہرست دکھائی دیے، یورپی شہری بھی چینیوں سے پیچھے رہ گئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات