45.1 C
Lahore
Friday, May 16, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںباسط علی نے پی ایس ایل 10کے بقیہ میچز بنگلادیش میں کرانےکی...

باسط علی نے پی ایس ایل 10کے بقیہ میچز بنگلادیش میں کرانےکی تجویز دے دی



(ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز  بنگلادیش میں کرانے کی تجویز  دے دی۔

ایکس پر جاری بیان میں باسط علی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز دبئی کے بجائے بنگلادیش میں کرانے چاہئیں۔

باسط علی کا کہنا تھا کہ  بنگلادیش ہمارا بھائی ہے اور وہاں لوگ بھی بہت آتے ہیں میچ دیکھنے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایسا کیا تو دیکھنا کیسے تالیاں بجتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:گورنر سندھ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تاریخی ہیرو کا نام دیدیا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات