42.4 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومانٹرٹینمنٹجاپان سانپ نے ٹرین سروس معطل کرادی

جاپان سانپ نے ٹرین سروس معطل کرادی



(24 نیوز)جاپان میں سانپ بلٹ ٹرینوں کی روانگی میں تاخیر کا سبب بن گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان کی مصروف ترین بلٹ ٹرین کی بجلی کی لائن میں سانپ گھس گیا جس سے ٹرین سروس کی بجلی بند ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ 39 انچ لمبا سانپ بجلی کی لائن میں الجھ گیا تھا جس کی وجہ سے بجلی منقطع ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوکیو اور اوساکا کے درمیان چلنے والی بلٹ ٹرین کی سروس ڈیڑھ گھنٹے تک معطل رہی۔

مزید پڑھیں:ہری پور میں خوفناک  آندھی و طوفان سے تباہی مچ گئی،ایک بچہ جاں بحق کئی افراد زخمی



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات