(ویب ڈیسک)لاہور میں سیکیورٹی حالات اور بھارتی ڈرون حملوں کے خدشے کے پیشِ نظر آج دوپہر 2 بجے ہونے والے کیمبرج کے امتحانات منسوخ ہوگئے۔
کراچی، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں امتحانات معمول کے مطابق ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم کی زیرِصدارت ملکی سلامتی پر اہم اجلاس،عسکری قیادت بھی شریک
ذرائع کا کہنا ہے کہ برٹش کونسل اور کیمبرج نے یہ فیصلہ چند منٹ پہلے کیا جس کی پریس ریلیز بھی جاری کردی جائے گی۔