30 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومجرم و سزاصوابی میں ساس بہو کی لڑائی میں شوہر بھی کود پڑا فائرنگ...

صوابی میں ساس بہو کی لڑائی میں شوہر بھی کود پڑا فائرنگ سے بیوی قتل



(24نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں ساس بہو کی لڑائی میں شوہر بھی کود پڑا اور فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا۔

رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ شوہر نے ماں کا ساتھ دیتے ہوئے بیوی پر تشدد کیا اور بعد میں فائرنگ  کی جس کے نتیجے میں بیوی جاں بحق ہوگئی،پولیس نے مقتولہ کے والد کی مدعیت میں  ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، مقتولہ خاتون کے والد نے کہا کہ گھریلو تنازع پر ملزمان نے میری بیٹی کو قتل کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہرنائی: کوئلہ کان میں تودا گرنے سے ایک کانکن جاِں  بحق



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات