35.1 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومسائنس اینڈ ٹیکنالوجی ویڈیو گیم تھیفٹ وی آئی سکسکی ریلیز کی حتمی تاریخ کا علان

 ویڈیو گیم تھیفٹ وی آئی سکسکی ریلیز کی حتمی تاریخ کا علان



(24نیوز)معروف ویڈیو گیم ”تھیفٹ وی آئی سکس“کی ریلیز کی حتمی تاریخ کا علان کر دیا گیا، پیرنٹ کمپنی ”راک سٹار گیمز“ کی جانب سے انسٹا گرام پر حتمی تاریخ 26مئی کو تاریخ کو اعلان کیا گیا۔

راک سٹار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر صارفین سے معذرت کی کہ وہ بروقت گیم کو لانچ کرنے میں ناکام رہے، اب گیم شائقین کی  توقع کے برعکس دیر سے ریلیز ہوگی۔

گیم کمپنی کی جانب سے پیغام میں کہا گیا کہ ہم آپ کی بے پناہ سپورٹ اور صبر کے لیے دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، ہم گیم کو مکمل کرنے میں مصروف ہیں۔ 

راک سٹار کا مزید کہنا تھا کہ ریلیز ہونے والی ہر ایک گیم کو کے کر ہماری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ ہم آپ کی توقعات سے بڑھ کر کچھ پیش کر سکیں۔

یہ بھی پڑھیں:جنگ ہوئی تو بھارت کا نقصان زیادہ ہوگا:خواجہ سعد رفیق



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات