40.3 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامارت کی بندرگاہ سے 80 ناٹیکل میل دور جہاز سے چھوٹی کشتی...

امارت کی بندرگاہ سے 80 ناٹیکل میل دور جہاز سے چھوٹی کشتی ٹکرانے کی اطلاع


جبل علی بندرگاہ—فائل فوٹو

متحدہ عرب امارات کی جبل علی بندرگاہ سے 80 ناٹیکل میل دور حادثے کی اطلاع ہے۔

لندن سے برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق سمندر میں موجود جہاز سے چھوٹی کشتی کے ٹکرانے کی اطلاع ملی ہے۔

برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق حادثے میں جہاز اور کشتی کا عملہ محفوظ ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات