40.3 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومتجارتی خبریںسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت اختتام،ہنڈرڈ انڈیکس میں 3ہزار سے زائد...

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت اختتام،ہنڈرڈ انڈیکس میں 3ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ



(24 نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکااختتام مثبت رہا، ہنڈریڈانڈیکس میں 3647پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

ہنڈریڈانڈیکس 1لاکھ 7ہزار 174کی سطح پربند ہوا، اسٹاک مارکیٹ میں 28ارب روپے سے زائدمالیت کے 51کروڑسےزائدشیئرزکا کاروبارہوا۔

یہ بھی پڑھیں :اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر12 پیسے



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات