40.3 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومجرم و سزامانسہرہ میں گاڑی کی ڈگی سے نعش برآمد خاتون سمیت 2ملزمان گرفتار

مانسہرہ میں گاڑی کی ڈگی سے نعش برآمد خاتون سمیت 2ملزمان گرفتار



(24  نیوز) مانسہرہ میں گاڑی کی ڈگی سے نعش برآمد کرلی گئی ، پولیس نے خاتون سمیت2 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک فرار ہو گیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ مانسہرہ کے تھانہ صدر کی حدود کوٹکے پل پر پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نعش کو نالے میں پھینکنے کے لئے لے جارہے تھے پولیس نے اطلاع پر 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔
پولیس نے بتایا کہ ملزمان مقتول کو کھنہ پل ایبٹ آباد میں قتل کرنے نعش یہاں پھینک رہے تھے کہ دھر لئے گئے ،ڈی پی او مانسہرہ نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں علی رحمان اور مسماة اقراء شامل ہیں جن کا تعلق ضلع مہمند سے بتایا جارہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: مہمند میں مٹی کا تودہ گرنے سے 2بچے جاں بحق ،1شخص زخمی



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات