40.3 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومقومی خبریںڈی جی آئی ایس پی آر بحریہ و فضائیہ افسران کے ہمراہ...

ڈی جی آئی ایس پی آر بحریہ و فضائیہ افسران کے ہمراہ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے


—فائل فوٹو

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج رات 10بجے یہ پریس کانفرنس کریں گے۔

پاک بحریہ اور فضائیہ کے سینیئر افسران بھی ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ ہوں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات