40.6 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںزائرین کی بس کو حادثہ24 افراد ہلاک

زائرین کی بس کو حادثہ24 افراد ہلاک



(24 نیوز)سری لنکا میں خوفناک حادثے کے باعث زائرین کی بس کھائی میں گرگئی جس سے21 افراد جان سے گئے۔

سری لنکا کے وسطی پہاڑی علاقے میں بدھ مت کے زائرین کو لے جانے والی بس خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی۔

، بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور کئی شدید زخمی ہو گئے، بس میں 70 کے قریب مسافر سوار تھے۔

مزید پڑھیں: روس کا خلائی جہاز53 سال بعد زمین پر آگرا

حادثہ اتوار کی صبح کوٹمالے کے قریب پیش آیا، جو دارالحکومت کولمبو سے تقریباً 140 کلومیٹر دور واقع ہے۔ 

سری لنکن نائب وزیر برائے ٹرانسپورٹ و ہائی ویز پراسانا گنا سینا کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی شناخت کی جا رہی ہے۔

وزیر کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں نے فوری طور پر امدادی کارروائیوں میں حصہ لے کر کئی جانیں بچائیں، ورنہ ہلاکتوں کی تعداد مزید بڑھ سکتی تھی۔

زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات