( 24 نیوز )انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے مشرقی حصےمیں ہولناک زلزلہ ریکارڈ کیا گیا،زلزلےکی شدت 6 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔
جرمن ریسرچ سینٹر برائےجیو سائنسز کے مطابق زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی ،جبکہ گہرائی 21 کلومیٹر تھی۔
یہ بھی پڑھیں:بڑی سیاسی جماعت پر پابندی، مقدمہ چلانے کی ہدایت بھی جاری
زلزلے کا مرکز شمال اور مشرق میں تھا،تاہم سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی،نہ ہی کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاعات ہیں۔