40.6 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومجرم و سزاافسوسناک خبر!فائرنگ سے اہم سیاسی رہنما قتل

افسوسناک خبر!فائرنگ سے اہم سیاسی رہنما قتل



(سبحان اللہ خان) خیبر پختونخوا کے شہر سوات میں نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں ویلج کونسل کے چیئرمین سمیت 2 افراد قتل  جاں بحق ہوئے۔ 

 تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے کبل کے علاقہ ننگولی میں فائرنگ ہوئی،فائرنگ سے ولیج کونسل کے چیئرمین فتح اللہ سمیت دو افراد جاں بحق ہوئے۔ 

 پولیس نے نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی،فائرنگ نامعلوم افراد کی طرف سے کی گئی۔ 

یہ بھی پڑھیں: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کوہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات