41 C
Lahore
Monday, May 19, 2025
ہومقومی خبریں12 مئی کو بھارت کیساتھ سندھ طاس معاہدے سمیت متنازع امور پر...

12 مئی کو بھارت کیساتھ سندھ طاس معاہدے سمیت متنازع امور پر بات ہوگی: معین وٹو


وفاقی وزیر آبی وسائل میاں محمد معین وٹو—فائل فوٹو

وفاقی وزیر آبی وسائل میاں محمد معین وٹو کا کہنا ہے کہ 12 مئی کو بھارت کے ساتھ سندھ طاس معاہدے سمیت متنازع امور پر بات ہوگی۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کی یک طرفہ معطلی جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے۔

میاں محمد معین وٹو کا کہنا ہے کہ نیلم جہلم پر بھارت کے بزدلانہ حملے سے نقصان نہیں ہوا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ وقت آنے پر ہر فورم پر بھارت کو ٹھیک ٹھاک جواب دیا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات