31 C
Lahore
Sunday, May 11, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی ایس ایل فرنچائزز کو غیر ملکی کھلاڑیوں کو روکنے کا کہہ...

پی ایس ایل فرنچائزز کو غیر ملکی کھلاڑیوں کو روکنے کا کہہ دیا گیا، ذرائع


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی انتظامیہ نے فرنچائزز کو غیر ملکی کھلاڑیوں کو دبئی میں روکنے کا کہہ دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ نے فرنچائزز سے رابطہ کیا، جو پاک بھارت سیز فائر کے اعلان کے بعد کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق فرنچائزز نے غیر ملکیوں کے ساتھ مقامی کھلاڑیوں کو بھی ذہنی طور پر تیار رہنے کا کہہ دیا ہے اور پیغام دیا گیا ہے کہ ممکن ہے پی ایس ایل کےلیے اسلام آباد میں اکٹھا ہونا پڑے۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ نے سیزن 10 کے باقی میچز کے حوالے سے ہوم ورک شروع کردیا ہے، کوشش ہوگی کہ بقیہ میچز راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہی کرائے جائیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات