32.6 C
Lahore
Sunday, May 11, 2025
ہومغزہ لہو لہوپاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب، پٹھان کوٹ کے شہری کی ویڈیو...

پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب، پٹھان کوٹ کے شہری کی ویڈیو منظر عام پر آگئی



اسلام آباد:

پاکستان کا بھارت کومنہ توڑ جواب، پٹھان کوٹ کے شہری کی ویڈیومنظرعام پر آگئی۔

بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کا منہ توڑ جواب جاری ہے، اس حوالے سے بھارت میں پٹھان کوٹ کے شہری کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔

بھارتی شہری کا کہنا تھا کہ پٹھان کوٹ میں بہت برے حالات ہیں، حملہ ہوا ہے اور شدید دھماکے ہو رہے  ہیں۔

 پٹھان کوٹ پر حملے سے بھارت کو شدید نقصان اور متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ 

 افواج پاکستان بھارتی بزدلانہ حملے کا بھرپور جواب دے رہی ہے۔

 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات