38 C
Lahore
Saturday, May 10, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںجے ڈی ڈبلیو کے 105 پر تین وکٹ

جے ڈی ڈبلیو کے 105 پر تین وکٹ


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں جے ڈی ڈبلیو نے سی ڈی اے کے خلاف تین روزہ میچ کے پہلے دن جمعے کو اپنی پہلی اننگز میں 26 اوورز کی بیٹنگ میں تین وکٹ پر 105 رنز بنائے تھے۔ ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں یہ میچ گیلی کنڈیشنز کے سبب تاخیر سے شروع ہوا ۔رانا عدیل38،زبیر 25 اور کپتان علی عمران صرف 7 رنز بناپائے۔ کھیل کے اختتام پر ہمایوں الطاف چار چوکوں کی مدد سے 24 اور شہباز خان صفر پر ناٹ آؤٹ تھے ۔ تینوں وکٹیںہلال احمد نے حاصل کیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات