34 C
Lahore
Saturday, May 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمودی کی ساکھ بچانے کیلئے پنجاب کی سرزمین استعمال نہیں ہونے دینگے،...

مودی کی ساکھ بچانے کیلئے پنجاب کی سرزمین استعمال نہیں ہونے دینگے، بھارتی سکھ


کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی جارحیت کے بعد بھارت کے سکھوں نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان پر الزام تراشیوں اور نریندر مودی کی ساکھ بچانے کیلئے پنجاب کی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے جعلی میزائل حملوں کیلئے پنجاب کی سرزمین کا انتخاب کیا، جس پر بھارت کے سکھوں نے مودی کی چالبازی اور جھوٹے حملوں کے خلاف بھرپور مزاحمت کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سکھوں نے دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ مودی کی جھوٹی سازشیں بے نقاب کریں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات