34 C
Lahore
Saturday, May 10, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکوکین فراہمی، سابق کرکٹر میک گل کو کمیونٹی سروس کی سزا

کوکین فراہمی، سابق کرکٹر میک گل کو کمیونٹی سروس کی سزا


سڈنی(جنگ نیوز) سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ میک گل کو 2021 میں کوکین فراہمی کے الزام میں سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت نے انہیں جیل سے بچنے کے متبادل مخصوص قانون کے تحت 22 ماہ کی قید اور 495 گھنٹے کمیونٹی سروس کی سزا دی ہے۔ میک گل پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنے پارٹنر کے بھائی کو اپنے کوکین ڈیلر سے ملوایا، جس کے نتیجے میں 330,000 آسٹریلوی ڈالر مالیت کی کوکین کی فراہمی ہوئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات