34 C
Lahore
Saturday, May 10, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنیرج چوپڑا جیولن تھرو چیمپئن شپ ملتوی

نیرج چوپڑا جیولن تھرو چیمپئن شپ ملتوی


نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارت کا جنگی جنون خود اسے نقصان پہنچانے لگا ہے۔ آئی پی ایل کے بعد بھارتی ریاست ہریانہ میں24مئی کو ہونے والا نیرج چوپڑا کلاسک جیولن تھرو ایونٹ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ یہ ایونٹ ورلڈ ایتھلیٹکس کی اے کیٹیگری میں شامل تھا اور اس میں عالمی سطح کے کھلاڑیوں کی شرکت متوقع تھی۔ منتظمین نے فیصلے کی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ نیرج چوپڑا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ موجودہ حالات ان مقابلوں کے انعقاد کی اجازت نہیں دیتے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات