29 C
Lahore
Saturday, May 10, 2025
ہومقومی خبریںآئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ نے ایک ارب ڈالر کے اگلی قسط...

آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ نے ایک ارب ڈالر کے اگلی قسط کی منظوری دی، ذرائع


انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دے دی ہے۔

بھارت پاکستان کےلیے آئی ایم ایف کا قرض پروگرام روکنے میں ناکام ہوگیا،
آئی ایم ایف نے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت اگلی قسط کی منظوری دے دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت 1 ارب ڈالر کے اگلی قسط کی منظوری دے دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات