29 C
Lahore
Friday, May 9, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاک بھارت کشیدگی، ہاکی تربیتی کیمپ مزید تاخیر کا شکار

پاک بھارت کشیدگی، ہاکی تربیتی کیمپ مزید تاخیر کا شکار


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان ہاکی فیڈریشن نے نیشنز کپ کے لئے قومی ہاکی کیمپ جمعے سے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پی ایچ ایف حکام کا کہنا ہے کہ فلائٹوں کے التواء اور بعض مسائل کی وجہ سے کھلاڑیوں کا جمعے سے شروع ہونے والے کیمپ میں اکھٹا ہونا ممکن نہیں ہے جس کی وجہ سے اتوار تک صورت حال کے بعد کیمپ کے حوالے سے نیا فیصلہ کیا جائے گا،ابتدائی طور پر کیمپ چھ مئی سے شروع ہونا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات