29 C
Lahore
Friday, May 9, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی عرب، جازان کے گورنر سبکدوش، نئی تقرریوں کا اعلان

سعودی عرب، جازان کے گورنر سبکدوش، نئی تقرریوں کا اعلان


جدہ (شاہدنعیم) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرکے جازان کے گورنر شہزادہ محمد بن ناصر کو منصب سے سبکدوش کردیا ہے، شاہ سلمان نے ان کی جگہ شہزادہ محمد بن عبد العزیز بن محمد کو جازان کا گورنر مقرر کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات