26 C
Lahore
Thursday, May 8, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںخلیج فارس کا نام تبدیل کر دیں گے، ٹرمپ نے اعلان کردیا

خلیج فارس کا نام تبدیل کر دیں گے، ٹرمپ نے اعلان کردیا


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اپنے دورہ مشرق وسطیٰ میں خلیج فارس کا نام تبدیل کر دینگے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں کسی کا دل نہیں دکھانا چاہتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ لیکن میں نے ایک فیصلہ کیا کہ خلیج فارس کا نام تبدیل کردیا جائے۔

امریکی صدر اگلے ہفتے 13 تاریخ سے 16 تاریخ سعودیہ عرب، متحدہ عرب امارت اور دیگر عرب ممالک کا دورہ کریں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات