ایچ پی ایس ایل ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام نے جاری اجلاس میں یہ تجویز دی کے آئندہ میچز کراچی منتقل کر دیے جائیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال اور ایئراسپیس بند ہونے سے پیچیدہ صورتحال در پیش ہوسکتی ہے۔
اجلاس میں باقی میچز دبئی اور دوحہ منتقل کرنے پر غور کیا گیا۔
پی ایس ایس ایل میچز کے حوالے سے وزارتِ داخلہ اور پی سی بی حکام کی جانب سے طلب کیا گیا ہے۔
اس اجلاس میں پی ایس ایل میچز کی منتقلی کا حتمی فیصلہ آج شام تک کیاجائےگا۔
اجلاس میں کھلاڑی اور پی ایس ایل فرنچائز حکام بھی شریک ہیں ۔