26 C
Lahore
Thursday, May 8, 2025
ہومتجارتی خبریںملک بھر کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا امکان

ملک بھر کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا امکان


—فائل فوٹو 

آئندہ مالی سال کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال بجلی کے صارفین کے لیے 140 ارب سے 400 ارب روپے تک کا ریلیف متوقع ہے۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی خریداری کی قیمت میں کمی کی درخواست جمع کرا دی ہے۔

نیپرا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی درخواست پر 15 مئی کو سماعت کرے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات